کوے کو شائد یہ علم نہیں تھا کہ ھم کو جو عزت ملی تھے شاہین کے اوپر بازو رکھ کر تلوار چلایا تھا لیکن شاہین بوڑا بھی ہوجائئے تو شاہین ان غلاموں سے ہزار درجہ بہتر ہے کچھ کوے شکار کرکے پھر اپنا رائے اختیار کرکے ان سے اپنا اوقات بول جاتا ہے بس اتنا سا کہتا ہوں کہ ہمیشہ زندگی میں ہمیشہ کوے جیسے لوگوں کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کرو شاہین بنو خود کو بلند کرو اور یاد رکھو مفاد پرست کوے ایک دن آپ کو بھی میٹ جائینگے ۔۔۔۔

0 Comments